نو مئی واقعات: آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے، صدر پاکستان

اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے اور ان واقعات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان کو پُرتشدد واقعات کی مذمت کرنا چاہیے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا … نو مئی واقعات: آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے، صدر پاکستان پڑھنا جاری رکھیں